واشنگٹن:(بیورورپورٹ) امریکہ کایوٹرن ،نائن الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ سے اعتراف جرم کے بدلے سزائے موت نہ دینے کا معاہدہ منسوخ کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیردفاع نے مقدمے کی نگرانی کرنے والی سوزن سکالیئر کو لکھے گئے میمورنڈم میں کہامیں نے فیصلہ کیا ہے ملزم کےساتھ مقدمے سے قبل معاہدے کرنے کے فیصلے کی اہمیت کے پیش نظرایسے فیصلے کی ذمہ داری مجھ پر ہونی چاہیے، میں 3 معاہدوں سے دستبردار ہوتا ہوں جن پر آپ نے 31 جولائی 2024 کو دستخط کیے تھے۔
امریکہ کا یوٹرین،نائن الیون کے مبینہ ماسٹرمائنڈ سے معاہدہ منسوخ



















