گوجرانوالہ: (چودھری توصیف احمد) اےس اےچ او تھانہ سٹی کامونکی سب انسپکٹرعثمان ذوالنورین نے اپنی پولیس ٹےموں کے ہمراہ اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عابد عرف عابو ڈکیت گینگ کے چار ارکان کو گرفتار کر لیا۔
دوران تفتےش ملزمان کے قبضہ سے تین لاکھ پینتالیس ہزار روپے نقدی ،ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلی گئیں،ملزمان میں عابد ،وقار شیخ ،اسد خاں اور شعبان شامل ہیں۔
ابتدائی تفتےش مےں گےنگزکے ملزمان نے انکشاف کےا کہ انہوں نے علاقہ تھانہ سٹی کامونکی کی حدود میں ڈکیتی کی متعدد وارداتےں کی ہےں ۔ سی پی او نے ایس ایچ اوسٹی کامونکی عثمان ذوالنورین اور انکی پولیس ٹیموں کے جوانوں کو اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر شاباش دی ۔
گوجرانوالہ پولیس کی کارروائی، عابو ڈکیت گینگ کے4ارکان گرفتار


















