اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نجی بجلی گھرمعیشت پر بوجھ ،2سال میںآئی پی پیز کو 1824 ارب سے زائد کی ادائیگی ،تفصیلات سامنے آگئیں۔
دستاویز کے مطابق 2سال کے دوران آئی پی پیز کو 6 ارب 51 کروڑ ڈالر کیپسٹی چارجز کی مد میں ادا کیے گئے، 53 آئی پی پیز کو مجموعی طور پرایک ہزار 824 ارب ادائیگی کی گئی،واپڈا ہائیڈل کو 2میں 137 ارب کیپسٹی پیمنٹ کی مد میں ادا کیے گئے، چائنہ پاور حب جنریشن کمپنی کو 177 ارب، لکی الیکٹرک پاور کمپنی کو 50 ارب ملے۔
نجی بجلی گھرمعیشت پر بوجھ ،2سال میں 1824ارب ادائیگی

















