ننکانہ:(نمائندہ خصوصی)دوبارہ گنتی میں ن لیگ نے ایک اور سیٹ جیت لی۔
پی پی 133میں دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہونے پر ن لیگی امیدواررانا ارشد کامیاب قرار پائے،ریٹرننگ افسر کے مطابق رانا ارشد نے 44323 ووٹ حاصل کیے ،آزاد امیدوار میاں عاطف کے ووٹوں کی تعداد 41632 رہی۔
دوبارہ گنتی میں ن لیگ نے ایک اور سیٹ جیت لی

















