لاہور: (شوبز رپورٹر) پاکستانی اداکارہ عائزہ اعوان نے کہا ہے رونے دھونے والی خاتون کا کردار بہت پسند ہے ۔
انٹرویو میں اداکارہ نے کہا رونے دھونے والے کردار کی بہت پریکٹس ہو گئی اور اب کردار ادا کرنے میں مزہ آتا ہے،ماضی میں بھی کردار چاہتی تھیں لیکن موقع نہیں دیا گیا۔
رونے دھونے والی خاتون کا کردار بہت پسند ہے ،عائزہ اعوان



















