فیصل آباد:(بیورورپورٹ)دوبارہ گنتی میں خان بہادر ڈوگر کامیاب ،ن لیگ کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی۔
فیصل آباد کے صوبائی حلقہ پی پی 100 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ن لیگ کے امیدوار خان بہادر ڈوگر نے 4700ووٹوں سے کامیابی سمیٹ لی،الیکشن کمیشن نے 17 فروری کا نوٹیفکیشن معطل کر کے نیا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔
دوبارہ گنتی میں ن لیگ کوپنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی

















