نئی دہلی(مشرق نیوز)اداکارہ کیارا ایڈوانی نے ڈان 3 کا حصہ بننے پرخوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے ایکشن کردار ادا کرنے کیلئے بے چین تھی۔
اداکارہ نے کہا مجھے لگتا شعوری فیصلہ ہے کیونکہ میں کچھ مختلف کرنا چاہتی تھی،فلم کےلئے تیاری مشکل مرحلہ ہوگی لیکن میرے پاس ایسا کرنے کا وقت ہے اور میں بہت پر جوش ہوں۔
کیارا ایڈوانی نے مزید کہا کبھی ایکشن مووی نہیں کی لیکن اب وقت آگیا ہے کچھ ایکشن کروں۔
ایکشن کردار ادا کرنے کیلئے بے چین تھی،کیارا ایڈوانی ڈان 3 کا حصہ بننے پرخوش



















