لاڑکانہ ،کراچی:(بیورورپورٹ)لاڑکانہ میں2گروپوں میں خونی تصادم،فائرنگ،5افرادقتل،اے ایس آئی بھی شہید ہوگیا۔
نوڈیرو چوک کے قریب ڈہانی ،چانڈیو برادری میں جھگڑا سیاسی مخالفین کو ووٹ دینے کے معاملے پر ہوا،دونوں اطراف سے اندھا دھند گولیاں برسائی گئیں۔
فائرنگ کی زد میں آکر سندھ پولیس کے اے ایس آئی سلطان شاہ شہید ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) بشیر شر اور اہلکار زخمی ہوگیا،ادھر نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی۔
لاڑکانہ،2گروپوں میں خونی تصادم،فائرنگ،5افرادقتل،اے ایس آئی شہید


















