ایبٹ آباد(بیورورپورٹ)ایبٹ آباد کے گھر میں خوفناک آتشزدگی ،چھت منہدم،ماں اور 8 بچے جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی، دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا ،مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے تمام لاشیں نکالیں۔
مرنے والوں میںنگینہ ،4بیٹے اور 4بیٹیاں شامل ہیں،جاں بحق خاندان کا سربراہ ذاکر عباسی بسلسلہ روزگار کراچی میں مقیم ہے۔
ایبٹ آباد،گھر میں خوفناک آتشزدگی ، چھت منہدم،ماں اور 8 بچے جاں بحق
















