گجرات(فیاض بٹ) چوری و راہزنی کی وارداتےں عروج پر شہری کروڑوں روپے کے مال سے محروم تنوےر ٹاو¿ن مےں بےرون ملک مےں مقےم کے گھر نامعلوم چور گرل کاٹ کر وسےم صراف کے گھر سے40تولہ سونا لےپ ٹاپ اےل ای ڈی و دےگر سامان لے اڑے جبکہ کار چوری کی واردات مےں ملوث ملزم سے قےمتی گاڑی اور8لاکھ روپے نقدی برآمد ملزم نے ماسٹر چابی تےار کر رکھی تھی جس کی مدد سے گاڑی چوری کرکے سستے داموں فروخت کرتا تھا۔
تھانہ صدر کھارےاں کے علاقہ تنوےر کالونی کا رہائشی وسےم صراف جو اپنے اہلخانہ کے ہمراہ بےرون ملک مقےم ہے کے گھر مےں رات کے وقت نامعلوم چوروں نے گرل کاٹ کر گھر کے اندر داخل ہوئے اور 40تولہ سونا ،لےپ ٹاپ،اےل ای ڈی و دےگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے چوری کی اس بڑی واردات کے بعد اہل علاقہ شدےد خوف و ہراس مےں مبتلا ہو گئے جبکہ تھانہ صدر کھارےاں پولےس نے کار چوری مےں ملوث ملزم دلدار احمد کو گرفتار کر کے قےمتی گاڑی اور 8لاکھ روپے نقدی برآمد کر لی پولےس کے مطابق ملزم دلدار احمد نے ماسٹر چابی تےار کر رکھی تھی جس کی مدد سے وہ گاڑی چوری کرتا اور اسے سستے داموں فروخت کر دےتا پولےس نے مقدمات درج کرکے کاروائی شروع دی ۔
گجرات میں چور بے لگام ،شہری کروڑوںکے مال و زرسے محروم

















