شیخوپورہ( داﺅد مشوانی) تھانہ بھکھی کے نواحی گاو¿ں گھنگ میں تین ملزمان کا پولیو ٹیم پر حملہ ڈنڈوں و سوٹوں ٹھڈوں سے تشدد کر کے سی ڈی ایس محمد اسلم کو زخمی کر دیا ملزمان سے بچنے کے لیے مسیحوں کے گھر میں چھپ کر جان بچائی ملزمان للکارتے رہے پولیس کے ایمرجنسی پر کال کرنے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی لیکن ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے افسران بالا کی عدم توجہ والا پرواہی کی وجہ سے سی ڈی ایس محمد اسلم کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تا حال ملزمان گرفتار نہ ہو سکے مقدمہ مدعی سی ڈی ایس محمد اسلم کے مطابق پولیو ٹیم بی ایچ یو گھنگ کا یو سی ایم او ہے بندہ اپنی ڈیوٹی پر جانے لگا تو گیٹ کے قریب تین ملزمان نبیل پسٹل سمیت اور ڈنڈا بردار دو نامعلوم نے مجھے روک کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا میری منت سماجت کے باوجود ملزمان جان سے مارنے کی کوشش کرتے رہے۔
شیخوپورہ:تین ملزمان کا پولیو ٹیم پر حملہ، ڈنڈوں اور سوٹوں پر وحشیانہ تشدد


















