ظفروال(تحصیل رپورٹر) ظفروال کے نواحی گاﺅں ٹیڑھا سے نالہ ڈیک کے مقام سے کال موصول ہوئی کہ ایک انڈین ساخہ اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا جس کو بی ڈی ایس سکواڈ کی ٹیم کے عملہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکارہ بنا دیا اور اپنی تحویل میں لے لیا ۔
بی ڈی ایس سکواڈ ٹیم کا کہنا ہے مائن انڈین ساختہ ہے اور 18پاﺅنڈ وزنی ہے جو انتہائی خطرناک تھا بھارت اپنے ناپاک ارادوں مین کامیاب نہیں ہو سکا اور ظفروال ایک بہت بڑی تباہی سے بچ گیا ۔
ظفروال:نالہ ڈیک سے انڈین ساخہ اینٹی ٹینک مائن برآمد


















