کسی کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوگی:عمران خان

راولپنڈی: ( ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔

سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر عمران خان نے اپنے وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل کا حل ہیں۔