نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔
انوار الحق کے خطاب میں مسئلہ کشمیر اور دہشتگردی کی لہرسمیت افغانستان کی صورتحال اجاگر کیے جانے کا امکان ہے۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے


















