نئی دہلی(مشرق نیوز)بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہاہے فلم” میری پیاری بندو “باہو بلی کی وجہ سے ناکام ہوئی۔
انٹرویو میںاداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہاایک ہی عرصے کے دوران 2 فلموں کی ریلیز سے پیاری بندو فلم متاثر ہوئی اوریہی ناکامی کی وجہ بنا۔
اداکارہ نے مزید کہافلم میری پیاری بندو باکس آفس پرمحبت کی زیادہ مستحق تھی،فلم کو باہو بلی 2 کیساتھ ریلیز کیا گیا اسی وجہ سے زیادہ پسند نہیں کیا گیا۔
فلم” میری پیاری بندو “باہو بلی کی وجہ سے ناکام ہوئی،پرینیتی چوپڑا



















