لاہور (اپنے نمائندے سے) پی پی 168 سے سابق ایم پی اے ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے۔
نئے شامل ہونے والے رہنماﺅں میں پی پی 168 کے سابق ایم پی اے چودھری امین، فارق حسین، حسن کورٹ سے ملک ندیم ،امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون رہنما الزبتھ کامران، شیتل کامران اور سارم شامل ہیں۔
سیاسی رہنماﺅں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان مرکزی سیکرٹریٹ میں جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن سے ملاقات کے بعد کیا،استحکام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن میاں خالد محمود نے نئے شامل ہونے والے رہنماﺅں کو پارٹی میں شمولیت کیلئے خوش آمدید کہا اور پارٹی کے مفلر پہنائے۔
دسمبر اہم ، کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو بھرپور حمایت کرینگے: مصطفی کمال
ایک سال کے دوران سرکاری قرضوں میں 6 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
















