تحریک انصاف میں چیئرمین کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے توشہ خانہ مقدمے کے ذریعے نظام عدل کی پیشانی پر ایک اور سیاہ دھبہ لگایا گیا، تاریخ کے بدترین ٹرائل میں انصاف کے قتل کی کوشش کی گئی۔
سیشن عدالت کا فیصلہ سیاسی انتقام، انجینئرنگ کی بدترین مثال ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

















