لاہور(شوبز رپورٹر)سینئر اداکار یعقوب عاطف چل بسے،اہلخانہ نے انتقال کی تصدیق کردی ، یعقوب عاطف نے پانی دا بلبلہ گیت سے شہرت پائی۔
2برس قبل فالج ہوا تھا، گڑھی شاہو میں میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔
”پانی دا بلبلہ “سینئر اداکار یعقوب عاطف چل بسے



















