مریم اورنگزیب نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے، وزارت اطلاعات

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا
اورتمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے، وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری ٹوئٹ میں کہا گیا وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا
اور تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کرائے
،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رولیکس واچ سیریل نمبر W278343RBR-0024 ماڈل 96 PA Oyster M96PA0021 مالیت
27 لاکھ 50ہزار روپے 19مئی 2022کو توشہ خانہ میں جمع کرائی۔