عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی درخواست پر اعتراض ختم
لاہور(کورٹ رپورٹر)عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی درخواست پر اعتراض ختم،تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے عمران خان کی گرفتاری اور کارروائیوں سے بچنے کیلئے دائر درخواست پر آفس کا اعتراض ختم کردیا،جسٹس شاہدکریم نے ہائی کورٹ آفس کو درخواست بنچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کردی۔



















