لاہور( خبر نگار)تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے کہا ہے الیکشن کے نام پر فضل الرحمن اور رانا ثنا ء کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں،امید کرتے ہیں الیکشن کا انعقاد 90دن کے اندر ہو گا، عمران خان کی قیادت میں ریلی ایک بجے زمان پارک سے روانہ ہو گی،،ریلی کے شرکاء کا 25مقامات پر استقبال کیا جائے گا، ریلی تحریک انصاف کی انتخابی مہم کا پہلا دن ہے،پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے مزید کہا2023میں تحریک انصاف کا نعرہ ہے ''نظام بدلوحالات بدلو ''ہے، چھوٹا چور جیلوں میں سڑتا ہے اور بڑے چور کو پکڑا نہیں جاتا، عدلیہ سے بہت زیادہ امید ہے، آئین و انسانی حقوق کا تحفظ عدلیہ نے کرنا ہے،مریم نواز کی چھوٹی سوچ پر پرچے درج کریں گے تو پھر ملک بنانا ری پبلک بن جائے گا، ملک کوفلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















