روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ۔
انٹربینک میں کاروبار کے دوران پہلے ڈالر 5 روپے 9 پیسے سستا ہوا۔
کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید کمی دیکھی گئی اور ڈالر 7 روپے 9 پیسے سستا ہوکر 278 روپے کا ہوگیا
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

















