سائفر کی تحقیقات کیلئے اپیلیں 22فروری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(بیورورپورٹ)سائفر کی تحقیقات کیلئے اپیلیں 22فروری کو سماعت کیلئے مقرر،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مبینہ امریکی سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی گئیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ دائر اپیلوں پر 22 فروری کو ان چیمبر سماعت کریں گے۔