نئی دہلی(مشرق نیوز) بھارت میںسمجھوتہ ایکسپریس دھماکوں کو 16برس بیت گئے،دہشتگرد بدستور آزاد،لواحقین انصاف کیلئے دربدر،تفصیلات کے مطابق سمجھوتہ ایکسپریس دھماکوں میں ملوث بھارتی شدت پسند 16 سال بعد بھی آزادی سے گھوم رہے ہیں اور لواحقین انصاف کیلئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں،سفاکانہ جرم کا اعتراف کرنیوالے سوامی آسیم انند کو بھی بری کردیا گیا جوواضح ثبوت ہے بی جے پی حکومت ہندوتوا سوچ پر کار بند ہے اور مودی حکومت میں دہشتگردوں کو سزا دینے کا رواج نہیں،ادھر انسانی حقوق کی تنظیموں نے مودی حکومت سے دھماکے کرنے والے مجرموں کو پکڑنے اور قرار واقعی سزا دینے کی قانونی ذمہ داریاں پوری کرنے کا مطالبہ کردیا،واضح رہے 18 فروری 2007 کو دہلی سے لاہور آنے والی سمجھوتہ ایکسپریس میں ہونیوالے دھماکوں میں 40 سے زائدپاکستانی جاں بحق ہوگئے تھے۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















