اسلام آباد(بیورورپورٹ)معاشی بحران ،روپے کی بے قدری،رواں سال حج سبسڈی ناممکن ،تفصیلات کے مطابق عالمی اقتصادی صورتحال و روپے کی گراوٹ کے باعث سستے حج پیکیج میں مشکلات کا سامنا ہے ،رواں سال سرکاری حج سکیم کے اخراجات 10 لاکھ سے تجاوز کرنے کی امکان ہے،ذرائع کے مطابق رواں سال وزارت مذہبی امور کو حج سبسڈی ملنے کا بھی کوئی امکان نہیں،حکومت کی جانب سے حج پالیسی 2023ء کا اعلان فروری کے آخر تک متوقع ہے، رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
معاشی بحران ،روپے کی بے قدری،رواں سال حج سبسڈی ناممکن



















