لاہور:(لیڈر نیوز)پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ دونوں ٹیمیں 2 روز میں میدان سجائیں گی۔ٹیسٹ سیریز کے لیے کینگروز کا پریکٹس سیشن راولپنڈی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ قومی اسکواڈ نے سیریز کی تیاریوں کے لیے پنڈی اسٹیڈیم میں کیمپ بھی لگا لیا ہے۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور کپتان شاہین نے ایک خصوصی تقریب میں ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی



















