اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اسدعمرکی صدارت میں این سی اوسی کااجلاس‘پی ایس ایل کے لاہورمیں میچزمیں50 فیصدشائقین کی اجازت‘15فروری تک مکمل ویکسی نیٹڈافرادکواسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی‘16فروری کے بعداسٹیڈیم میں 100فیصدشائقین کی اجازت ہوگی‘شائقین کی اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار،این سی اوسی نے 12سال سے کم عمرکے بغیرویکسین لگوائے بچوں کوبھی اسٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی۔
پی ایس ایل ‘ لاہورمیں میچزمیں50 فیصدشائقین کی اجازت


















