راولپنڈی:(لیڈرنیوز)دوسری شادی کی خواہش پر بیوی شوہر کو قتل کر کے موقع سے فرار ہو گئی۔پولیس کے مطابق 50 سالہ ذوالفقار علی دوسری شادی کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اس کی بیوی روبینہ نے اسے گولی مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔سی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک نے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او صدر بیرونی تھانہ کو ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی۔
دوسری شادی کی خواہش ‘بیوی نے شوہر کو قتل کردیا‘موقع سے فرار
















