پالو آلٹو، کیلیفورنیا:(لیڈرنیوز)مائیکروسافٹ اپنے ملازمین سے بات چیت کے لیے واکی ٹاکی نامی ایپ استعمال کر رہا ہے جسے واکی ٹاکی کا نام دیاگیا ہے۔اب مائیکروسافٹ نے iOS اور زیبرا کے ہینڈ ہیلڈ کمپیوٹرز کے لیے ایک واکی ٹاکی ایپ جاری کی ہے جو بالکل وائرلیس واکی ٹاکی کی طرح کام کرتی ہے جس میں آپ بٹن دبانے پر ایک دوسرے سے بات کر سکتے ہیں۔ اس طرح ایک اسمارٹ فون واکی ٹاکی کی طرح کام کرتا ہے۔دو سال پرانی واکی ٹاکی ایپ کو سب سے پہلے اینڈرائیڈ فونز اور آپریٹنگ سسٹمز پر متعارف کرایا گیا تھا اور اس کے بعد اسے آئی فون، آئی پیڈ اور زیبرا ڈیوائسز پر متعارف کرایا گیا ہے۔اگرچہ iOS کے لیے پلے اسٹور پر دستیاب نہیں ہے، لیکن اسے مائیکروسافٹ کی ٹیم ایپ ویب سائٹ سے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے بھی ڈاو¿ن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔
#Microsoft's Walkie Talkie app is now available



















