کابل:(لیڈرنیوز)افغان دارالحکومت کابل میں ہسپتال کے قریب دھماکا،افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 19 افرادجاں بحق،50 زخمی ہوگئے،دھماکے کے بعدفائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
#blast near a hospital in Kabul has killed at least 19 people #Afghan media