ممبئی:(لیڈرنیوز)بھارتی بزنس مین اور شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا، جنہیں فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور پھر ضمانت پر رہا کیا گیا تھا، نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس کو ڈیلیٹ کر دیا۔راج کندرا کو اس سال جولائی میں فحش فلمیں بنانے اور موبائل ایپ پر چلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتاری سے قبل راج کندرا اپنے تمام سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر متحرک تھے اور اپنی اہلیہ شلپا شیٹی کے ساتھ مضحکہ خیز ویڈیوز شیئر کرتے تھے۔ ان ویڈیوز کی وجہ سے راج کندرا اپنے پیروکاروں میں کافی مقبول تھے۔
#Raj Kundra deleted his social media accounts #Shilpa Shetty #pornographic films



















