کورونا وائرس نے 98 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد:(لیڈر نیوز) کورونا وائرس نے 98 افراد کی جان لے لی ، جس سے اموات کی تعداد 26330 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1186234 تک پہنچ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اعدادوشمار کے مطابق 3316 نئے کیس رپورٹ ہوئے ، پنجاب میں 45505 ، سندھ میں 439119 ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں 165512 گلگت بلتستان میں 32411 ، اسلام آباد میں 10065 ، اسلام آباد میں 111249 اور آزاد کشمیر میں 32873 کیس رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک مجموعی طور پر 18162771 افراد کے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 52314 نئے ٹیسٹ کیے گئے ہیں ، اب تک 1067589 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 5478 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ہپاکستان میں کورونا نے ایک دن میں 98 افراد کی جان لے لی ، جس سے وائرس سے اموات کی تعداد 26330 ہو گئی۔ پنجاب میں 12096 ، سندھ میں 6995 ، خیبر پختونخوا میں 5130 ، اسلام آباد میں 877 ، بلوچستان میں 342 ، گلگت بلتستان میں 178 اور آزاد کشمیر میں 712 مریض فوت ہوئے۔


#Corona virus has killed 98 people in pakistan #leadernews #Corona in Pakistan has reached 1,186,234