لاہور:(لیڈر نیوز)وزیرصحت پنجاب یاسمین راشدنے کہا ہے کہ کوروناوبامیں دوبارہ تیزی آئی ہے، وباپھیل جائے توہمیں احتیاط کرنی چاہیے،زیادہ کیسزوالے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاو¿ن لگایاجاتاہے،کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ویکسی نیشن کریں،ویکسی نیشن ہوجائے تووباپرقابوپایاجاسکتا ہے،پنجاب میں زیادہ سے زیادہ ویکسی نیشن کاہدف ہے،پنجاب کی تقریباً 35 فیصدآبادی کی ویکسی نیشن ہوچکی،2 لاکھ 80 ہزارافرادکوگھرجاکرویکسین لگائی گئی۔
#smart lockdown #Yasmeen Rashid #leadernews #corona has intensified again #maximum vaccination in Punjab


















