جولین تھروفائنل‘ارشدندیم میڈل کی دوڑسے باہر

لاہور:(لیڈرنیوز)ارشدندیم کی تیسری کوشش‘84.62 میٹردورنیزہ پھینکا‘ارشدندیم تیسری کوشش کے بعدچوتھے نمبرپرآگئے ۔ٹوکیواولمپکس،قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیت کیلئے پرا±مید، ارشدندیم سبزہلالی پرچم کےساتھ میدان میں اتریں گے ،ارشدندیم اوربھارتی حریف کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے‘ارشدندیم کے والد کہنا ہے کہ پورے پاکستان کی دعائیں ساتھ ہیں،ارشدندیم جیتے گا،ایتھلیٹ ارشدندیم نے کہا کہ جیولین تھروفائنل،مقابلے کیلئے بھرپورتیاری ہے،کامیابی کیلئے دعاو¿ں پرقوم کاشکرگزارہوں،فائنل جیتنے کی پوری کوشش کروں گا،قوم کومایوس نہیں کروں گا۔ٹوکیواولمپکس میں جیولین تھروکے فائنل مقابلے آج ہوں گے،دوسری جانب میاں چنوں میںقومی ایتھلیٹ ارشدندیم کے گھرپنڈال سج گیا،فائنل مقابلہ دیکھنے والوں کی بڑی تعدادموجود ہے،مقابلہ دیکھنے کیلئے بڑی اسکرین لگادی گئی۔


#Tokyo Olympics #Arshad Nadeem hopes to win #leader news #National Athlete