اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے بھی سوشل میڈیا پر نواز شریف کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مودی اور جندال سے قربت ، مودی اور اسرائیل کے ساتھ عمران خان کے فون کو ہیک کرنے کی کوشش ، بھارت میں . بیٹھ کر پاکستانی فوج کے خلاف نعرے بازی کرنا ، ڈان لیکس اوریہ تازہ ڈویلپمنٹ ریاست پاکستان کوگندی گالی دینے والے شخص سے ملاقات، ان سب کو یہ واضح نہیں ہے کہ نواز شریف کا ایجنڈا کیا ہے؟
#Shahbaz Gill #PM Imran Khan #leader.com.pk #social media #Nawaz Sharif #Modi and Jundal
















