سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلا مسلم جج نامزد

ٹورنٹو:کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پہلا مسلم ججسپریم کورٹ آف کینیڈا میں نامزد کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اونٹاریو اپیل کورٹ میں محمود جمال 2019 میںجج بنے تھے۔پہلے مسلم جج محمود جمال سپریم کورٹ آف کینیڈا میں یکم جولائی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔


#First Muslim judge nominated in Supreme Court of Canada #First Muslim judge #Canadian Prime Minister #TORONTO #Justin Trudeau #Mahmoud Jamal #Ontario Court #foreign media