22 ہزاروالی دکان‘ ایک ارب 25 کروڑ ماہانہ کرایہ کی پیشکش

 شیخوپورہ:ایک ارب 25 کروڑ روپے کی پیشکشدکانوں کے کرایہ نیلامی میں کردی گئی۔ سیاسی کاروبار دھڑے بندی کی وجہ سے تاجروں کے دو دھڑوں نے اتنی بڑی بولی لگائی۔اس وقت کرایہ صرف 22 ہزار روپے ماہانہ الیکٹرونکس کی دکان کا ہے ،تاجر زبیر انور نے ایک ارب 25 کروڑ روپے ماہانہ کرایہ کی پیشکش کی۔دوسری جانب تاجر کا زر ضمانت دکان نہ لینے پر 50 ہزار روپے ضبط کرلیا جائےگا۔


#Sheikhupura #electronics shop #political #Pakistan #auction