بماکو: مالی میں ایک خاتون نے نو بچوں کو جنم دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مراکش کے ایک اسپتال میں اس خاتون نے 5 بیٹیاں اور 4 بچوں کو جنم دیا۔مالی کی حکومت کا کہنا ہے کہ 25 سالہ والدہ اور تمام نو بچے صحت مند ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ، الٹراساو¿نڈ میں 7 بچوں کی پیدائش سے قبل ہی شناخت ہوگئی تھی۔
خاتون نے بیک وقت نو بچوں کو جنم دے دیا



















