امریکی رئیلٹی ٹی وی سٹارکم کارڈیشین ارب پنی گئیں

نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی رئیلٹی ٹی وی اسٹار اور بزنس مین کم کارڈشیئن ارب پتی بن گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کم کارڈیشین کی زیادہ تردولت ٹی وی اوراشتہارات سے آتی ہے جبکہ انکی دولت میں ان کے کاروبارکابھی حصہ شامل ہے۔ ، 40 سالہ کم کارداشیان گذشتہ اکتوبر سے اب تک 200 ملین ڈالر کما چکی ہیں۔ کم کارڈیشین سوشل میڈیا پر بھی بے انتہاءجانی پہچانی شخصیات میں شامل ہیںان کے ٹویٹر پر 69.7 ملین اور انسٹاگرام پر 213 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔