پشاور:(بیورورپورٹ)عدالت نے احکامات نہ ماننے پر 4 پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ قید کی سزا سنا دی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مرزا کاشف نے حکم دیاسی سی پی او چاروں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے سنٹرل جیل منتقل کریں اور 14دن کے اندر عملدرآمد رپورٹ پیش کی جائے،بار بار طلبی کے باوجود پیش ہونے پر کارروائی کی گئی۔
عدالتی احکامات نہ ماننے پر 4 پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ قید

















