نئی دہلی: (مشرق نیوز)مودی کی بدترین سفارتکاری ،آبنائے ہرمز پر 18بھارتی جہاز محصور ہوگئے،حکام نے جہازوں کے خلیج فارس میں پھنسنے کی تصدیق کر دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایل پی جی، خام تیل اور ایل این جی کے 18بھارتی پرچم والے جہاز آبنائے ہرمز میں محصور ہیں،جنگ سے متاثرہ علاقہ محض آبنائے ہرمز تک محدود نہیں بلکہ باہر کے علاقے بھی ہائی رسک ایریا میں شامل ہیں۔
مودی کی بدترین سفارتکاری ،آبنائے ہرمز پر 18بھارتی جہاز محصور

















