واشنگٹن: (بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت کی اپیل کر دی۔
بلوم برگ کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا مشرق وسطی تبدیلی کے دہانے پر ہے،ایران کےخلاف جنگ خطے کو ایٹمی خطرے سے آزاد کرے گی،ایران جنگ کے بعد خطے میں اقتصادی مواقع پیدا ہوں گے۔
امریکی صدر نے سعودی عرب سے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت کی اپیل کر دی

















