داعش و القاعدہ کی تشکیل میں امریکی کرداربے نقاب
واشنگٹن:(بیورورپورٹ)مستعفی ہونے والے امریکی کاونٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر جوکینٹ نے داعش ،القاعدہ کی تشکیل میں امریکہ کے کردار کو بے نقاب کر دیا۔
انٹرویو میں جوکینٹ نے کہا امریکہ نے حکمت عملی کے تحت شام میں القاعدہ ،داعش جیسے پراکسی گروپس کو مسلح کرکے انحصارکیا تاکہ اسرائیلی جغرافیائی سیاسی مفادات کو آگے بڑھایا جا سکے۔

















