حیدرآباد:(بیورورپورٹ)معروف سندھی ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری کوقتل کرنےو الے لے پالک بیٹے شاہ لطیف کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت ،حیدرآباد کی ماڈل کریمنل ٹرائل کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔
عدالت کے مطابق ملزم کےخلاف پیش کیے گئے شواہد ،گواہوں کے بیانات کی روشنی میں جرم ثابت ہوا۔
آکاش انصاری کو قتل کرنےوالے لے پالک بیٹے کو سزائے موت

















