لاہور: (کورٹ رپورٹر)گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد ، ملزموں کا صحت جرم سے انکار ، عدالت نے ریفرنس کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا۔
جج رانا عارف نے ریفرنس پر سماعت کی،احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کارروائی ملتوی کر دی۔
کرپشن کیس میں پرویز الٰہی ودیگر ملزموں پر فرد جرم عائد

















