مسسی سپی :(مشرق نیوز)امریکی ریاست مسسی سپی کے شہر ویسٹ پوائنٹ میں فائرنگ ،6 افراد ہلاک ،حملہ آور کو گرفتار کرلیاگیا، فائرنگ شہر میں 3 مقامات پرکی گئی،پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
کاونٹی شیرف ایڈی سکاٹ نے کہا بدقسمتی سے المیے کا سامنا کرنا پڑا تاہم کمیونٹی کو اب کسی خطرے کا سامنا نہیں۔
امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ ،6 افراد ہلاک

















