کابل:(مشرق نیوز) کابل میں دھماکہ، طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون ہلاک ہوگئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق مولوی نعمان گھر کے اندر دھماکے کانشانہ بنے،بیٹا شدید زخمی ہوگیا،طالبان حکام نے واقعہ پر کوئی باضابطہ بیان جاری کیا نہ ہی دھماکے کی وجہ واضح کی گئی،خدشہ ہے دھماکہ گیس سلنڈر میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔
کابل میں دھماکہ، طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون ہلاک

















