واشنگٹن:(بیورورپورٹ)ٹرمپ نے وینز ویلا کے صدر کو اقتدار چھوڑنے کا مشورہ دےدیا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا امریکہ وینزویلا ساحل کے قریب ضبط کیے گئے آئل ٹینکروں میں موجود خام تیل کو پاس رکھے گا یا فروخت کر دے گا،ضبط شدہ جہازوں کو بھی اپنے کنٹرول میں رکھا جائے گا،وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کےلئے بہتر ہوگا اقتدار چھوڑ دیں ورنہ نتائج سنگین ہو سکتے ہیں۔
ٹرمپ نے وینز ویلا کے صدر کو اقتدار چھوڑنے کا مشورہ دےدیا

















