شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت جیل میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

لاہور: (وقائع نگار)پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت جیل میں گر کر زخمی ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کی اہلیہ شوہرسے ملاقات کیلئے جیل آئیں اور پاوں پھسلنے کے باعث گر کرزخمی ہوگئیں،فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔