ٓ”سراج درانی ضمنی انتخاب میں کامیاب آغا شہباز کے شوہر“نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی

کراچی:(بیورورپورٹ)شکار پور کے ضمنی الیکشن میں فاتح پی پی امیدوار آغا شہباز درانی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن میں سنگین غلطی سامنے آگئی۔

ای سی پی نے نوٹیفکیشن میں آغاشہباز درانی کے والد آغا سراج درانی کو والد کی جگہ شوہر لکھ دیا گیابعدازاں میڈیا پر معاملہ سامنے آنے کے بعد الیکشن کمیشن نے درست نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔